-
301.
0افلاطون
وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
افلاطون
افلاطون(Plato)، جس کا اصل نام ارسٹوکلیز بتایا جاتا ہےیونان کے موثر ترین فلسفیوں میں سے ایک ہے۔افلاطون سقراط کا شاگرداور متعدد فلسفیانہ مکالمات کاخالق اور ایتھنز میں ”اکیڈمی” نامی ادارے کا بانی تھا جس میں بعدازاں ارسطو نے تعلیم حاصل کی۔افلاطون نے اکیڈمی میں وسیع پیمانے پر تعلیم دی اور بہت سے فلسفیانہ موضوعات، جن میں سیاست، اخلاقیات، مابعدالطبیعیات اور علمیات شامل ہیں، پر لکھا۔افلاطون کے مکالمات اسکی اہم ترین تحریریں ہیں، اگرچہ اس سے بعض خطوط بھی تک پہنچے ہیں۔یقین کیا جاتا ہے کہ افلاطون کے تمام مصدقہ مکالمات ہم تک صحیح سلامت ہم تک آئے ہیں۔
تاہم بعض ماہرین نے افلاطون سے منسوب مکالمات(First Alcibiades, Clitophon )کو مشکوک قرار دیا ہے یا ان کے مطابق بعض تحریریں سراسر غلط طور پر اس سے منسوب کر دی گئیں( Demodocus, Second Alcibiades)۔ جبکہ افلاطون سے منسوب تمام خطوط کو بھی جھوٹا قرار دیا گیا ہے، تاہم ساتویں خط کو ان دعووں سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔
سقراط افلاطون کے مکالمات کا کم و بیش مرکزی کردار ہے۔ مگریہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ تحریر کردہ دلائل میں سے کون سے افلاطون کے اور کونسے سقراط کے ہیں۔کیونکہ سقراط نے بذات خود کچھ تحریر نہیں کیا۔اس مسئلے کو عموما ”سقراطی مسئلہ” کہا جاتا ہے۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ افلاطون اپنے استاد سقراط کے خیالات سے بے حد متاثر تھا، اور اسکی ابتدائی تحریروں میں بیان کردہ تمام خیالات اور نظریات ماخوذ ہیں۔
[ترمیم]
-
ccc rammstein ccc günaydın diler 12 12 2024
-
ed stıvvırd nasıl şeytan ve cinlerden kormadan
-
sozlugu kapatsanize bir iki dakika
-
rammstein bir daha günaydın başlığı görmeyeceğim
-
memati ne boş yapıyon la
-
gunun kazanan kuponlari
-
bisey mi yolumda gitmes
-
aslında iyi birer insanlarız
-
ypg çökmeye başladı
-
haraplar köyünde 1 milyon dolar karşılığında
-
beyler balili eski sevgilimi ifşa ediyorum
-
çakra nasıl açılırr
-
bir insanın çakralarını açıp ta dibine kadar
-
2500 tl si olan adamım
- / 1